

Loading content...
میرے لعلؐ! آپ تو امام وقت ہیں، محرمِ حریمِ کبریا ہیں، مشعلِ طریقِ ہدایت ہیں، باعثِ بقائے عالمین ہیں، آپ تو ان مجبور سید زادیوں صلواة اللہ علیہن کی آخری اُمیدہیں، ستم رسیدہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کیلئے باعث سکون وقرار ہیں، کیا آپ بھی اس دنیا کے آلام و مصائب سے گھبرا گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار