

Loading content...
اے ہمارے پاک ناناؐ اور پاک داداؐ کا آخری سرمایا، اے ہمارے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام اور ان کی بہنوں صلواة اللہ علیہن کی آخری پونجی، اے میرے لعلؐ! ہم یہ کیا دیکھ رہے ہیںکہ آپ نے ان صدمات کا اپنے دل پر اتنا اثر لے لیا ہے کہ اب آپ اپنی جان سے بھی گزرنا چاہ رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار