

Loading content...
ابھی ہم اترنے کی کوشش کر ہی رہے تھے کہ اچانک ہماری پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی نگاہ ہم پر پڑی، انہوں نے ہماری کیفیت دیکھی تو فوراً اپنے پاک بھائیؐ کی لاش اطہرکو چھوڑ دیا، تیز تیز قدم اٹھاتی ہوئیں ہمارے پاس آ گئیں، ہمیں اپنے سینے سے لگالیا اور رو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار