

Loading content...
اُس وقت ہم نے محمل سے خوداترنے کی کوشش کی مگر اترنہ سکے، بار بار کوشش کرتے رہے، ایک طرف جگر کا وہ درد تھا، بیماری کی شدت تھی، دوسری طرف دل چاہتا تھا کہ ہم ایک ایک لاش کو گلے سے لگاکراتنا روئیں کہ سارا غم آنسوؤں کے ساتھ خون بن کر بہہ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار