

Loading content...
پھر آپ نے فرمایا آپ مومنین کو یہ زیارت اس وقت تک فائدہ نہیں دے گی کہ جب تک آپ ہمیں اپنی ہر چیز یعنی جان،مال، عزت و ناموس اور اولاد سے بھی زیادہ عزیز نہیں سمجھیں گے اور ساری کائنات میں ہمیں سب سے اعلیٰ مقام نہیں دیں گے اور ہمارے فضائل کو جب تک بیان نہیں کریں گے اور ہمارے حقوقِ واجب کوجب تک ادا نہیں کریں گے اور اِس امت میں ہمارا جو اعلیٰ مقام ہے اسے سمجھ نہیں لیں گے اس وقت تک آپ کو یہ زیارت فائدہ نہیں پہنچائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار