

Loading content...
قدامہ بن زائدہ کا والد زائدہ جناب امام علیؐ زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کے اصحابِ خاص میں شامل تھا، قدامہ روایت کرتا ہے کہ مجھے اپنے والد بزرگوار نے بتایا تھا کہ ایک دن میں اپنے شہنشاہ معظم امام علیؐ زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے ان سے کربلا کے واقعات دریافت کیے تو انہوں نے فرمایا کہ ہم نے سنا ہے کہ آپ بھی کربلا معلی گئے تھے اور آپ نے وہاں جا کر ہمارے باباپاک علیہ الصلواة والسلام کی زیارت بھی کی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار