

Loading content...
تمام مومنین اس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کیلئے مل کر دعا کریں کہ ان کا لخت جگر شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام اپنی پاک والدہ معظمہ صلواة اللہ علیہا کی آغوش کو پھر سے زینت بخشیں، ترستی ہوئی یہ پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اپنے ہاتھوں سے اپنے نورِ نگاہ کو پروان چڑھائیں اور پھر عنفوانِ شباب تک پہنچ کر یہ پاک شہزادہ سہرے پہنیں، ان کی حسرت زدہ پاک ماں اور بہنیں صلواة اللہ علیہن اپنے ہاتھوں سے ان کی شادی کے شگن کریں اور ان کے محزون دل کی ہر آس و امید اور ہر تمنا پلک جھپکنے سے بھی پہلے پوری ہو،سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار