

Loading content...
میں آج آخری مرتبہ اپنے دل کی حسرتِ ناکام کی تکمیل کرنا چاہ رہی ہوں کہ شاید پھر تقدیر مجھے یہ موقع ہی نہ دے اور آپ کو اپنی کم نصیب ماں کی آواز سنائی نہ دے، اس لئے ماں کی یہ آخری لوری بھی سن لو اور چند لمحوں میں ماں کی آغوش میں سونے کی حسرت بھی پوری کر لو شاید پھر یہ آغوش کبھی بھی آپ کو میسر نہ آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار