

Loading content...
جس وقت پردہ دارانِ توحیدو رسالت صلواة اللہ علیہن کو وداع کی اجازت ملی تو سبھی مقتل گاہ میں بکھر گئیں ۔جب مقتل گاہ میں پاک مستورات اپنے اعزاء و اقارب کی لاشوں پر پہنچیں تو ایک قیامت خیز منظر تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار