Loading content...
یہ سن کر معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ ملاعین تو شام جانے کی باتیں کر رہے ہیں خدا جانے کون واپس آئے اور کون وہیں رہ جائے، اس لئے آپ اپنے اپنے شہداء سے آخری وداع کر لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار