

Loading content...
اِسی طرح پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر پر اپنی پیشانی رکھ کر گریہ فرماتی رہیں پھر کافی دیر کے بعد پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے لاش اطہر سے اپنی پیشانی اٹھائی تو دیکھا کہ تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن ابھی تک ان کے پس پشت کھڑی رورہی ہیں، اس وقت آپ نے اُن سے فرمایا کہ کیا آپ سب نے اپنے عزیز و اقارب سے آخری وداع نہیں کرنا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار