

Loading content...
اس کے بعد معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک بھائی سے مخاطب ہو کر فرمایا بھائی! میں اب مستورات کا یہ قافلہ لے کر کوفہ و شام کے مشکل ترین سفر پر جا رہی ہوں، میرے ساتھ آپ کی بہو بیٹیاں صلواة اللہ علیہن بھی ہیں، جبکہ وہاں گستاخ ماحول ہے اور رذیل ترین لوگوں کا سامنا ہے، دعا فرماناکہ ہم جس مقصد عظیم کے حصول کیلئے جا رہے ہیں، وہ مقصد پایہئِ تکمیل تک پہنچ جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار