

Loading content...
نانا جان! جس بہن کے بھائی دور دراز کا سفر اختیار کرتے ہوئے گھر سے چلے جاتے ہیں اُس بہن کو تو یہ امید بھی ہوتی ہے کہ کبھی نہ کبھی میرے بھائی واپس لوٹ آئیں گے مگر جس کے سولہ بھائی آنکھوں کے سامنے ایک ہی دن میں شہید ہو جائیں وہ بہن کیسے جی سکتی ہے؟ نانا جان میں تو اب زندگی سے بھی مایوس ہو چکی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار