

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے بین کیا پاک ناناؐ! آپ پر ملکوت ارض سما ہمیشہ صلوات پڑھتے رہیں، آئیں ذرا دیکھیں تو سہی یہی آپ کا مظلوم بیٹا تو نہیں ہے کہ جو خاک اور خون میں غلطان ہے ، جن کے بدن کا کوئی جوڑ سلامت نہیں ہے ، پاک ناناؐ! ذرا پہچانیں تو سہی کہ یہی توآپ کا لاڈلا بیٹا حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نہیںہے کہ جسے آپ کی امت نے کفن بھی نہیں دیا اور جسے اب بادِ صبا خاک کربلا کا کفن پہنا رہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار