

Loading content...
پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو فرمایا کہ اب آپ اپنے اپنے معصوم بچوں کو اٹھا لیںاور جو بچے پیدل چل سکتے ہیں انہیں ساتھ لے لیں اورسروں پر ردائے تطہیر اوڑھ کر مقتل گاہ کی طرف چل پڑیں، کوئی مستور پردے کی فکر نہ کرے، ہم آپ سب کے پردوں کے ضامن ہیں، آپ پر کسی ملعون کی نگاہ نہیں پڑے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار