

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون کے پاس جس وقت یہ پیغام پہنچا تو وہ ملعون سمجھ گیا کہ یہ مقام ِ جلال ہے اور جب بھی پاک گھر کے کسی فرد کو جلال آجائے تو اس سے کوئی بات منوانا ناممکن ہوتا ہے اور جب عالم کرم میں ہوں تو پھر غربت اور مظلومیت کی انتہا بھی پسند کر لیتے ہیں، اس لئے اب انہیں مجبور نہیں کیا جا سکتا ، اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے اس نے کہا کہ آپ جیسے پسند فرمائیں ہم ویسے ہی کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار