

Loading content...
اس وقت پاک بابا کے جلالِ الہٰی کی وارث پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے چہرۂ اقدس پر جلال کی سرخی نمودار ہوئی اور انہوں نے عالم جلال میں فرمایا کہ اے ملعونِ ازل! ہم تمہارے پابند نہیں ہیں بلکہ ہم تو رضائے اِلٰہی کے اسیر ہیں، تم ہمیں کسی کام کیلئے مجبور نہیں کر سکتے کیونکہ اگر ہم چاہیں توآن واحد میں پوری کائنات کو فنا کردیں، مگر مشیت اِلٰہی پر قائم رہنا اور حکم اِلٰہی کی پابندی ہم پر فرض ہے، لیکن ہم اپنے بھائیوں اور بیٹوں کی لاشوں کی زیارت کیے بغیر یہاں سے ہرگز نہیں جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار