

Loading content...
جناب فضہ پاک سلام اللہ علیہا نے یہ پیغام پہنچایا مگر اس نے کوئی پرواہ نہ کی اور جواب میں اتنا کہا کہ اب بہت دیر ہوگئی ہے اور ہم نے کوفہ بھی پہنچنا ہے ، اس لئے اب ہمارے پاس وقت نہیں ہے،عمر ابن سعد ملعون نے پاک دائی سلام اللہ علیھا سے کہا کہ ملکہئِ عالمین معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی خدمت اقدس میں عرض کردیں کہ اب آپ فوراً تیاری کرلیں کیونکہ ہم نے آپ کوکوفہ لے جانا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار