

Loading content...
پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے خیمہ کا گوشہ ہٹا کر دیکھا تو اس وقت تک تمام ملاعین کی لاشیں دفن کی جا چکی تھیں، تب آپ نے جناب فضہ سلام اللہ علیہا سے فرمایا کہ جا کر عمر ابن سعد ملعون کو ہمارا یہ پیغام دو کہ اگر تمہاری اجازت ہو تو ہم پردہ دار مل کر اپنے بھائیوں، بیٹوں اور شہزادوں کی لاشیں دفن کرنا چاہتے ہیں، ہم تمہیں کوئی تکلیف نہیں دیں گے اور نہ ہی میدانِ کربلا میں زیادہ گریہ و زاری کریں گے بلکہ خاموشی اور صبر و تحمل سے ہی یہ کام انجام دے آئیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار