

Loading content...
میں یہ منظر دیکھ کر اُن کے قریب گئی اور عرض کیاپاک ملکہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا آپ یہ بار بار کیا ملاحظہ فرما رہی ہیں؟… پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے آنسو صاف کرتے ہوئے فرمایا اماں فضہ سلام اللہ علیہا! ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہر مقتول کے وارث یہاں موجود ہیں جو ایک ایک لاش کو نہایت احترام سے دفنانے کے لئے اُٹھا کر لے جا رہے ہیں اور ہم اس امید پربار بار دیکھ رہے ہیں کہ کیا کوئی میرے بھائی کی لاش کوبھی دفن کرتا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار