

Loading content...
جناب فضہ پاک سلام اللہ علیہا سے روایت ہے کہ جس وقت وہ ظالمین اپنے مقتولین کی قبریں تیار کرنے، لاشوں کو قبروں کے سامنے رکھنے اور لاشیں دفن کرنے میں مصروف تھے، مجھے معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی اس وقت کی بے قراری نہیں بھول سکتی، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے خیمے میں تشریف فرما تھیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اپنے پاک خیمے کے پردے کا ایک گوشہ اٹھا کر ان ملاعین مقتولین کی لاشوں کو دیکھتیں اور بے تاب ہوکر اپنی آنکھیں اشکبار کر لیتیں، گویا ایک حسرت و اضطراب کی ملی جلی کیفیت ان کے چہرۂ اقدس سے عیاں تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار