

Loading content...
پھر عمر ابن سعد ملعون نے حکم دیا کہ اپنے مقتولین کی لاشیں دفن کرو کیونکہ میدان میں کئی ہزار لاشیں بکھری ہوئی تھیں، تمام قبائل نے جاکر اپنے قبیلے کے مقتولین کی الگ الگ اجتماعی قبریں تیار کیں، اس لئے بڑی بڑی قبریں کھودی گئی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار