

Loading content...
جس وقت سر ہائے اطہر ابن سعد ملعون کے سامنے لائے گئے تو اُس وقت وہ خاک و خون میں اس قدر غلطان تھے کہ پہچانے ہی نہیں جا رہے تھے ، اس لئے ملعون نے ان پاک سروں کو دھوکر لانے کا حکم دیا تاکہ جس وقت یہ کوفہ پہنچیں تو ابن زیاد ملعون انہیں پہچان تو سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار