

Loading content...
تمام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر عمر ابن سعد ملعون کے سامنے لائے گئے، اُس ملعون نے قبائل میں سر ہائے اطہر تقسیم کرنا شروع کیے تو تقسیم کے دوران قبائل ایک دوسرے سے جھگڑتے رہے اور کئی مرتبہ تلواریں نیاموں سے باہر آئیں کیونکہ ہر قبیلہ چاہتا تھا کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ سر اطہر ملیں تاکہ ہمارے قبیلے کو زیادہ سے زیادہ انعامات مل سکیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار