

Loading content...
صاحبانِ مقاتل بیان فرماتے ہیں کہ یہ حکم سنتے ہی سب ملاعین اپنے اپنے خیام سے یوں باہر نکلے کہ جس طرح ٹڈی دَل یا مکڑی کسی جگہ سے اچانک نکل کر فضا میں بکھر جاتی ہے، کسی کے ہاتھ میں کوئی تحفہ تھا اور کسی کے ہاتھ میں کوئی تحفہ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار