

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ پورے لشکر میں یہ منادی کرا دو کہ ابھی اس موجودہ لشکر میں سے کوئی بھی شخص کوفے کے لئے روانہ نہ ہو ، بلکہ پہلے اپنے مقتولین کی لاشیں دفن کرلوپھر ان کی تدفین کے بعد ہم سب مل کر کوفہ کیلئے روانہ ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار