

Loading content...
ملعونِ ازل آ کر اس سنہری کرسی پر بیٹھ گیا ، اس نے ملاعین کے سامنے ایک تقریر کی جس کے آخر میں اُس ملعون نے حکم دیا کہ سب سے پہلے تمام شہدائے کربلا کے سر ان کے جسم ہائے اطہر سے جدا کر کے میرے سامنے لے آؤ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ انعام افراد کی بجائے قبائل کے حساب سے دیے جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار