

Loading content...
ظالمین کے ان خیام کے درمیان میں عمر ابن سعد ابن ابی وقاص ملعون کا خیمہ ہے، نماز صبح کے بعد اس ملعون کے خیمے کے سامنے ایک کرسی لگا دی گئی تھی اور اس کے اِردگرد کوفی اور شامی سرداروں کا ہجوم تھا اور یہ سبھی ملاعین اس انتظار میں کھڑے تھے کہ عمر ابن سعد ملعون اپنے خیمے سے باہر آئے اوراپنے تازہ پروگرام سے انہیں آگاہ کرے، کچھ دیر کے بعد عمر ابن سعد ملعون اپنے خیمے سے باہر آیا تو ظالمین نے نعرۂ تکبیر بلند کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار