Loading content...
ہاں اتنا ضرور چاہتا ہوں کہ تمام دشمنوں کو جلد از جلد یوم سزا دیکھنا نصیب ہو اور وہ تمام ملاعین اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائیں،اور یہ پاک گھر اس طرح آباد ہو کہ جیسے آباد ہونے کا حق ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار