

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ مظلومین کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف چشم زدن سے بھی پہلے اس دنیا میں تشریف لائیں اور اِن دشمنانِ خدا و رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک ایک ظلم کا انتقام لیں ، میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاک گھر کے افراد علیہم الصلواة والسلام کا انتقام لینا تو شاید ممکن ہی نہیں کیونکہ یہ کائنات تو ان کے ایک موئے بدن کی قیمت بھی پوری نہیں کر سکتی ، تو ان کے کسی ایک فرد کا عیوض یا بدلہ کیسے لیا جا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار