

Loading content...
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے دربار میں عبیداللہ ابن زیاد ملعون نے صرف ایک بار اتنی سی جسارت کی کہ طشت کے اوپر رکھا ہوا رومال بید کی چھڑی سے ہٹایا اور سر اطہر کو اٹھا کر طنزیہ طور پر ہنسا ، جس کا ردِ عمل اس ملعون نے اس طرح دیکھا کہ پھر تا حیات اس کا خمیازہ بھگتنا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار