

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ جس وقت کاروانِ تسلیم ورضا کوفہ پہنچا تو بارہ محرم کے دن انہیں دربار میں نہیں بلایا گیا بلکہ تیرہ محرم کے دن دربار میں بلایا گیا تھا،اور اس دوران یہ ملعونِ ازل اپنا علاج کرواتا رہا تھا، مگر عذابِ اِلٰہی دواؤں سے تو نہیں ٹالا جا سکتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار