Loading content...
یہ حکم دے کر ملعونِ ازل کراہتا ہوا اپنے محل میں چلا گیا ، پھر ساری رات یہ ملعون سو نہیں سکا بلکہ بستر پر تڑپتا رہا،اور اس کے زخم کی جلن مسلسل اسے کئی دن تک تڑپاتی رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار