

Loading content...
ہاں تو دوستو! میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت شہنشاہِ معظم کے خون کا ایک قطرہ ابن زیاد ملعون کی ران میں سے ہوتا ہوا زمین میں جذب ہوا تو اس نے گھبرا کر سر اطہر فوراً طشت میں رکھ دیا، کافی دیر تک یہ اذیت میں مبتلا رہتے ہوئے چیختا رہا، پھر اس ملعون نے حکم دیا کہ یہ سر پاک خولیٰ ملعون کے حوالے کر دیا جائے اور جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا میرے دربار میں آئے تو خولیٰ ملعون یہ سر اطہر بھی ان کے ساتھ ہی دوبارہ لے آئے، میں اس وقت اسے بھی انعام دوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار