

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ جس وقت امام مظلومؐ علیہ الصلواة والسلام کے خون کا وہ ایک قطرہ ابن زیاد ملعون کی ران پر گرا تو وہاں ایک مستقل ناسور بن گیا تھاجس میں سے اس قدر بدبو اٹھتی تھی کہ کوئی بھی شخص اس کے قریب نہیں بیٹھ سکتا تھا، اس لئے یہ ملعون ہمیشہ کستوری اپنے پاس رکھتا تھا اور کپاس کو کستوری میں بھگو کر ران کے اُس ناسور پر رکھتا تھا تاکہ بدبو کا احساس کم سے کم ہو اور یہ ظالم ساری زندگی ران کے اس ناسور کی تکلیف اور بدبو کی وجہ سے ذلیل ہوتا رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار