

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اس ملعونِ ازل نے اپنے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا تھا، فوضعہ علی فخذہ اس ملعون نے کانپتے ہوئے ہاتھوں سے سر اطہر کو فوراً اپنی دائیں ران پر رکھ دیا کیونکہ اب اس میں ذرا سی حرکت کرنے کی جرأت بھی باقی نہ رہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار