

Loading content...
اس ملعون پر ہیبت ربانی اور سطوتِ صمدانی اس قدر غالب آئی کہ اس کے ہوش اڑ گئے اور اس کے ہاتھ پائوں کانپنے لگے، پھر اس میں اتنی جرأت ہی نہ رہی کہ یہ نگاہ اٹھا کے امام علیہ الصلواة والسلام کے چہرۂ اقدس کی طرف نظر کر سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار