

Loading content...
عین اُس لمحے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے آنکھیں کھول دیں، اللہ کے مظہر جلال کی آنکھوں میں جلالِ اِلٰہی کی سرخی دوڑی اور غضبِ قہار و جبار نے انتہائی غضبناک انداز میں اس ملعون کی طرف نگاہ فرمائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار