

Loading content...
یہاں انس بن مالک صحابی کے ساتھ یہ واقعہ منسوب ہے کہ اس نے ابن زیاد ملعون سے کہا کہ میں نے ان سے زیاد ہ کسی ایک فرد کو بھی شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہہ نہیں دیکھا، یہ حضورِ اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل اور کامل شبیہ ہیں، تم یہ چھڑی فوراً ہٹا لو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار