Loading content...
پھر یہ روایت صرف چھڑی مس کرنے کی بات تک محدود نہیں ہے بلکہ کچھ روایات میں ہے کہ تلوار کے ساتھ اس ملعونِ ازل نے سر اطہر پر وار بھی کیے اور لب ہائے اطہر پر (خدا نہ کرے) ضربیں بھی لگائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار