

Loading content...
یہاں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ جو صحابی رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی بوسہ گاہ کا اتنا احترام کرتا ہے کہ وہ اس پر چھڑی رکھنا بھی برداشت نہیں کر سکتا، وہ ابن زیاد ملعون کو فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت پر نہ تو برا بھلا کہتا ہے اور نہ ہی اس کا عملی بائیکاٹ کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھارہا ہے، یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار