

Loading content...
اس واقعہ میں بہت سے اِشکال موجود ہیں، پہلی بات یہ ہے کہ یہی واقعہ دمشق کے واقعات میں یزید ملعون کے نام سے منسوب ہماری کتب مقاتل میں درج ہے کہ اس ملعونِ ازل نے یہی گستاخی کی تھی اور یہی فقرے ادا کیے تھے، جس کے بعد وہاں دربار میں موجود ابو بریدہ اسلمی نے اسے یہی بات کہی تھی کہ یہ بوسہ گاہ رسالت ہے، چھڑی ہٹالو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار