

Loading content...
زید بن ارقم کہتا ہے کہ میں نے اس موقع پر اس ملعون کے سامنے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان لب ہائے اطہر کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا تھا، یہ بوسہ گاہِ رسالت ہے، تم فوراً یہاں سے چھڑی ہٹا لو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار