

Loading content...
مثلاً زید بن ارقم مدنی مذحجی خزرجی کے نام سے منسوب یہ بیان ہماری کتب میں موجود ہے کہ میں اُس وقت ابن زیاد ملعون کے ساتھ ناشتہ کرنے میں مصروف تھا اور میں دیکھ رہا تھا کہ ابن زیاد ملعون نے ایک چھڑی اٹھاکر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے دندان مبارک کے ساتھ مس کی اور نعوذ باللہ لب ہائے اطہر کو ہٹا کے کہا کہ آپ کے دندان مبارک کتنے خوبصورت ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار