

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہی اشعار مختلف اوقات میں تین ملاعین نے پڑھے تھے، سب سے پہلے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کے فوراً بعد شمر ملعون نے ابن سعد ملعون کے سامنے پڑھے تھے، دوسری مرتبہ خولیٰ ملعون نے ابن زیاد ملعون کے سامنے پڑھے اور پھر دربارِ شام میں سنان بن انس ملعون نے یزید ملعون کے سامنے پڑھے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار