

Loading content...
اے ملعون! تو آج ہمیں زانو تک سیم وزر میں غرق کردے کیونکہ ہم نے کائنات کے عظیم شہنشاؐہ کو شہید کیا ہے، جوتمام انسانیت کیلئے خیر بھی تھے اور پاک والدین کے حوالے سے نجیب الطرفین بھی تھے اور نسب کے لحاظ سے جن کا تمام سلسلہ نسب ذہب (سنہری سلسلہ) تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار