

Loading content...
اس کے غلام اور کنیزوں نے دوڑ کر خولیٰ ملعون سے وہ سر اطہر وصول کیا ، اسے ایک اور قیمتی طشت میں سجایا گیا پھر اس کے اوپر ایک ریشمی رومال ڈال کراسے فرعونِ کوفہ ابن زیاد ملعون کے سامنے رکھ دیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار