

Loading content...
جس وقت وہ بیٹھ گیا تو اس وقت کئی روسائے کوفہ اور قبائل کے سردار جو وہاں موجود تھے کہ جنہیں اس نے ناشتے کی دعوت دی ہوئی تھی وہ بھی آ کر دسترخوان پر بیٹھ گئے ، جس وقت تمام لوگ بیٹھ گئے تو پھر ان کے سامنے ناشتہ رکھا گیا، اُس وقت ابن زیاد ملعون نے حکم دیا کہ اب خولیٰ ملعون سے جا کر کہو کہ وہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر پیش کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار