

Loading content...
جس وقت عبیداللہ ابن زیاد ملعون شراب کے نشے سے آزاد ہو کر بیدار ہوا تو اس نے نہا دھوکر ایک کنیز کو ناشتے کا حکم دیا اُس وقت ایک اور کنیز نے اسے آکر یہ اطلاع دی کہ خولیٰ ملعون کافی دیر سے امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کاسر اطہر لے کر قصر دارالامارہ کے دروازہ پر انتظار کر رہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار