

Loading content...
اس کے صبح صبح آنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ جو ملاعین کربلا سے اس کے ساتھ آئے تھے وہ سبھی افراد انعام کے متمنی تھے، اس لئے وہ ملعون یہ بھی چاہتا تھا کہ شمر ذوالجوشن ملعون اور اس کے دوسرے ساتھیوں کے دربار میں آنے سے پہلے سر اطہر پیش کرکے وہ ساراانعام اکیلا ہی وصول کر لے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار